Lemon Chicken With Stuffed Chili Recipe in Urdu

Lemon Chicken With Stuffed Chili Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lemon Chicken With Stuffed Chili Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lemon Chicken With Stuffed Chili Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5406

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Humaira Tariq from
لیمن چکن ود اسٹفڈ چلی (INGREDIENTS)
  1. چکن ۔۔ آدھا کلو
  2. لال مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچ(کٹی ہوئی)
  3. دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچ(کٹی ہوئی)
  4. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  5. چاٹ مصالحہ ۔۔ حسب ضرورت
  6. لیموں کا رس ۔۔ تین عدد
  7. لہسن کا ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  8. آئل ۔۔ چار کھانے کے چمچ
  9. مرچ کا مصالحہ:
  10. ہری مرچیں ۔۔ ایک پاؤ
  11. کٹی لال مرچ ۔۔ایک کھانے کا چمچ
  12. دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  13. نمک ۔۔ حسب ضرورت
  14. چاٹ مصالحہ ۔۔ حسب ضرورت
  15. ادرک لہسن ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  16. لیموں کا رس ۔۔ دو عدد
METHOD
  • آئل گرم کر کے چکن اور تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور چکن گلنے تک پکالیں۔ پھر اس پر بھری ہوئی مرچیں، ادرک اور لیمون چھڑک کر نان کے ساتھ سرو کریں۔
  • مرچ کا مصالحہ: تمام مصالحے مرچوں کو چاک کر کے بھردیں پھر آئل میں فرائی کریں اور چکن پر رکھ دیں۔
Reviews & Discussions