Lemon Chili Chicken Recipe in Urdu

Lemon Chili Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lemon Chili Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lemon Chili Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3886

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

maira iqbal from
لیمن چلی چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ۔۔۔ آدھا کلو
  2. نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. لیموں کا رس ۔۔۔۔ ایک چوتھائی پیالی
  4. لہسن کے جوئے ۔۔۔ تین سے چار عدد
  5. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  6. مسٹرڈ پیسٹ ۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  7. سفید مرچ پسی ہوئی ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچ
  8. آلو ۔۔۔ دو عدد
  9. بروکولی ۔۔۔ حسب ذائقہ
  10. اولیو آئل ۔۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • چکن کو دھو کر کچن ٹاول سے اچھی طرح خشک کر لیں، لہسن کے جوؤں کو کچل کر رکھ لیں۔ بڑے پیالے میں نمک، لیموں کا رس، کچلا ہوا لسن، لال مرچ، مسٹرڈ پیسٹ، سفید مرچ اور دو سے تین کھانے کے چمچ اولیو آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اسے ایک گھنٹے کے لئے ڈھک کر رکھ دیں۔ چکن بریسٹ میں دونوں طرف سے کٹ لگا کر اس مصالہے میں ڈالیں اور اچھی طرح مرینیٹ کر کے دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ گرل پین کو چولہے پر رکھ درمیانی آنچ پر آتھ سے دس منٹ گرم کریں اور اس پر چکن بریسٹ کو رکھ کر تین سے چار منٹ گرل کریں تاکہ ایک طرف سے سنہرا ہوجائے پھر پلٹ کر دوسری طرف سے بھی گرل لیں۔ آلوں کو ابال کر میش کرلیں اور ان میں حسب پسند نمک، کالی مرچ اور ایک کھانے کا چمچ اولیو آیل ڈال کر ملائیں اور انھیں بھی گرم گرل پین پر تین سے چار منٹ کے لئے گرل کرلیں۔ بروکولی کے چھوٹے ٹکڑے کر کے ہلکا سا ابال لیں اور ایک کھانےکا چمچ اولیو آئل چھڑک کر گرل کریں۔
Reviews & Discussions