Lemon Cream Jelly Recipe in Urdu

Lemon Cream Jelly Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lemon Cream Jelly Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lemon Cream Jelly Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

14926

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farha from Lahore
لیمن کریم جیلی (INGREDIENTS)
  1. لیمن جیلی آدھاپیکٹ
  2. سادہ جیلی ایک بڑا چمچہ
  3. لیموں کا رس چوتھائی پیالی
  4. چینی ایک پیالی
  5. انڈے چار عدد
  6. کریم ایک پیالی
  7. نمک حسب پسند
METHOD
  • لیمن جیلی کا پیکٹ کھول کر اس میں سے آدھا نکال لیجئے۔ سادہ جیلی کے پیکٹ میں سے ایک بڑا چمچہ نکال لیجئے۔ انڈوں کو توڑ کر ان کی زردی اور سفیدی الگ الگ پیالوں میں رکھ لیجئے۔ زردی میں آدھی پیالی پانی ڈال کر خوب پھینٹئے اور اس میں دونوں جیلیاں ملا دیجئے۔ پھر آدھا کپ چینی شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیے کسٹرڈ کی طرح گاڑھا ہو جائے تو نمک اور لیموں کا رس ڈال کر اتار لیجئے۔ انڈے کی سفیدی کو خوب پھینٹئے۔ پھر اس میں باقی آدھی چینی ڈال کر پھینٹئے ایک دوسرے پیالے میں کریم ڈال کر علیحدہ پھینٹ لیجئے۔ اب ایک پیالے میں پہلے کریم ڈالیے، پھر زردی والا جیلی کسٹرڈ اور پھر سفیدی ۔ تینوں چیزیں تہہ در تہہ ڈالنے کے بعد فریج میں چار گھنٹے کے لئے رکھ دیجئے۔ جم جائے تو نکال کر کسی پلیٹ وغیرہ میں الٹ لیجئے۔ لذیذ لیمن کریم جیلی تیار ہے۔
Reviews & Discussions

Cooking is my hobby and trying new recipes every time is something I always wanted to do. My cousin suggested me this page and I tried this Lemon Cream Jelly recipe at home. It turned out well. Thanks.

  • Maryam, Lahore
  • Mon 23 Jan, 2017

wat do u mean by plain jelly....different flavrs r i hve used bt nt the plain one...do u mean jellatine?

  • Nusrat Usuf, khi
  • Sun 19 Sep, 2010