Low Fat Chana Chaat

Low Fat Chana Chaat is regarded among the popular dishes. Read the complete Low Fat Chana Chaat with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Low Fat Chana Chaat from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Low Fat Chana Chaat

Person Person

2-3 persons

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2220

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
لو فیٹ چنا چاٹ (INGREDIENTS)
  1. 1. کابلی چنے 1 کپ اُبلے ہوئے
  2. 2. آلو 1 کپ اُبلے ہوئے
  3. 3. نمک حسب ذائقہ
  4. 4. کڑی پتہ 6 عدد
  5. 5. پیاز 3 کھانے کے چمچ پسی ہوئی
  6. 6. ٹماٹر 3 کھانے کے چمچ پسے ہوئے
  7. 7. ہری مرچ 2 کھانے کے چمچ پسی ہوئی
  8. 8. چاٹ مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
  9. 9. زیرہ 1 کھانے کا چمچ بُھنا اور پسا ہوا
  10. 10. دھنیا 1 کھانے کا چمچ بُھنا اور پسا ہوا
  11. 11. ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ
  12. 12. پودینہ حسب ضرورت
METHOD
  • • سب سے پہلے ایک پین میں کواٹر کپ پانی شامل کرکے اس میں کابلی چنے، نمک، کڑی پتہ شامل کر دیں۔
  • • جب سب چیزیں مکس ہو جائیں اور پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، چاٹ مصالحہ، زیرہ اور دھنیا شامل کریں۔
  • • پھر اس پر دھنیا، پودینہ اور آلو شامل کرکے چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions