Macroni Roll Recipe in Urdu

Macroni Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Macroni Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Macroni Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

14918

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from Karachi
میکرونی رولز (INGREDIENTS)
  1. میکرونی ایک کپ
  2. چیڈر چیز(کش کیا ہوا) کپ
  3. پیاز(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد(درمیانہ)
  4. ہری مرچ(باریک کٹی ہوئی) 5-4عدد
  5. گرم مصالحہ (پاؤڈر ) چائے کا چمچہ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. ہرا دھنیا(باریک کٹا ہوا) حسب ذائقہ
  8. انڈے دو عدد
  9. بریڈ کرمز حسب ضرورت
  10. میدہ حسب ضرورت
  11. تیل تلنے کے لئے
METHOD
  • میکرونی کو فوڈ پرسیسر میں ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کر لیں۔ چیڈر چیز، ہری مرچ، پیاز، ہرا دھنیا کو بھی ساتھ ہی گرائنڈ کر لیں۔ ایک باؤل میں اس مرکب کو ڈالیں۔ اس میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ہتھیلی پر ہلکا سا تیل لگا کر ان کو رولز کی شکل دیں اور ریفریجریٹر میں 20-15منٹ کے لئے رکھ دیں۔ انڈے پھینٹ لیں ان کو پہلے میدے، پھر انڈے پھر بریڈ کرمز میں اچھی طرح رول کر لیں۔ تیل گرم کر یں اور رولز کو تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔ گولڈن ہونے پر نکا لیں۔ ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

I am not so good with cooking and therefore I am always looking for decent and easy to make recipes. I tried this Macroni Roll recipe and it turned out to be delicious. I trust this recipe now and will make it again too.

  • Rabiya, Karachi
  • Mon 23 Jan, 2017

well done

  • hifsa, ksa
  • Sat 02 Oct, 2010