Mahi Tikka Recipe in Urdu

Mahi Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mahi Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mahi Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

6:00 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

779

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Iffat from khi
ماہی تکہ (INGREDIENTS)
  1. مچھلی--------------- ایک کلو
  2. نمک----------------- حسبِ ذائقہ
  3. لہسن کے جوے------------- چار سے چھ عدد
  4. پیاز-------------- دوعدد درمیانی
  5. دہی------------------ ایک پیالی
  6. کٹی ہوئی لال مرچ----------------- ایک کھانے کا چمچ
  7. ثابت دھنیا--------------- ایک کھانے کا چمچ
  8. سفید زیرہ--------------- ایک کھانے کا چمچ
  9. ہلدی------------------- ایک چائے کا چمچ
  10. گرم مصالحہ پسا ہوا------------- آدھا چائے کا چمچ
  11. مارجرین یا مکھن------------- دو کھانے کے چمچ
  12. کوکنگ آئل------------ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • مچھلی کو صاف دھو کر چوکور پسندوں کی طرح قتلے کاٹ لیں۔ پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔ توے کو ہلکا سا گرم کرکے پر دھنیا اور زیرہ بھون کر رکھ لیں۔ دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر پوٹلی کی طرح باندھ کر لٹکا دیں تاکہ پانی نکل جائے ۔ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں اور اس میں پیاز کو سنہری فرائی کر لیں۔ پھر گرائینڈر میں دھنیا،زیرہ، لہسن اور پیاز کو باریک باریک پیس لیں اور اس مکسچر میں نمک، لا مرچ، گرم مصالحہ ، ہلدی اور دہی شامل کرکے اچھی طرح ملا لیں۔ مچھلی کے قتلوں کو اس مصالحے سے میرینیٹ کرکے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ گرل پین کو چولہے پر رکھ کر آٹھ سے دس منٹ گرم کریں اور مارجرین یا مکھن ڈال کر اس پر مچھلی کے قتلوں کو سنہرا ہونے تک سینک لیں۔ اس منفرد طریقے سے بنے ہوئے مچھلی کے تکوں کو حسب پسند چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions