Mango Mousse Recipe in Urdu

Mango Mousse Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mango Mousse Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mango Mousse Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5929

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Humna Mohsin from
مینگو موز (INGREDIENTS)
  1. انڈے کی زردی ۔۔ ایک عدد
  2. پسی چینی ۔۔ 25 گرام
  3. جیلیٹن پاؤڈر ۔۔ 200 گرام
  4. کریم ۔۔ 150 ملی لیٹر
METHOD
  • ایک سوس پین میں پانی اور جیلیٹن مکس کریں۔ اسے ہلکی آنچ پر تھوڑا سا پکالیں۔ گرم ہوجائے تو چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں۔ پھر اسے ڈبل بوئلر میں پکائیں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔ پانچ گرام جیلیٹن پاؤڈر کو کچھ دیر پانی میں گھول کر رکھ دیں۔ پھر اسے انڈے کی زردی والے آمیزے میں شامل کردیں۔ اس کے بعد 200 گرام مینگو ہیوری ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ آخر میں 150 ملی لیٹر کریم ڈال کر فولڈ کریں اور گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions