Masalah Bhare Mushroom Recipe in Urdu

Masalah Bhare Mushroom Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masalah Bhare Mushroom Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masalah Bhare Mushroom Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6827

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faiza from Lahore
مصالحہ بھرے مشروم (INGREDIENTS)
  1. مشروم 16عدد۔ درمیانہ سائز
  2. کاٹیج پنیر (چھوٹے ٹکڑے)کپ
  3. پروسیڈپنیر (کش کیا ہوا) کپ
  4. پیاز ایک عدد درمیانہ سائز
  5. لہسن 4-5جوئے
  6. سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچ
  7. جائفل پاؤڈر چائے کا چمچہ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. مکھن 5ٹیبل سپون
  10. لیمن جوس ایک ٹیبل سپون
METHOD
  • ۔مشروم کے ڈنٹھل اتار کر اچھی طرح سے صاف کر کے باریک کاٹ لیں۔ 2۔مشروم کے سر(Heads)صاف کر کے بھرنے کے لئے تیار کر لیں۔ 3۔پیاز اور لہسن چھیل کر دھونے کے بعد باریک کاٹ لیں۔ 4۔ایک کھانا پکنے والے مائیکروویو برتن میں مشروم کے باریک کٹے ہوئے ٹکڑوں، پیاز، لہسن، کاٹیج پنیر، پروسیڈ پنیر، سفید مرچ پاؤڈر جائفل پاؤڈر اور نمک ڈالیں۔ دو چمچ مکھن ڈال کر ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ 5۔مائیکروویوہائی(100%)پر بغیر ڈھانپے چھ منٹ کے لئے پکائیں۔ 6۔یہ آمیزہ مشروم کے سروں(Heads)میں بھر یں اور سروں کو آپس میں ٹوتھ پک(خلال)Tooth pickکی مدد سے جوڑ لیں۔ 7۔ باقی بچا ہوا مکھن اور لیمن جوس مشروم پرڈالیں۔ بغیر ڈھانپے مائیکروویومیڈیم(70%)پرتین منٹ کے لئے پکائیں۔ گرما گرم پیش کر یں۔ شیف کی ٹپ مصالحہ بھری مشروم پیپر چلی سوس(Paper chilli sauce)کے ساتھ زیادہ مزیدار لگتی ہیں۔ یہ سبزیوں کے علاوہ چکن سے بھی بھری جا سکتی ہیں۔
Reviews & Discussions