Masoor Ki Dal Sawaya Recipe in Urdu

Masoor Ki Dal Sawaya Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masoor Ki Dal Sawaya Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masoor Ki Dal Sawaya Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

9953

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
مسور کی دال سویا (INGREDIENTS)
  1. مسور دال ----- ایک کپ
  2. نمک ----- حسب ذائقہ
  3. لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  4. ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  5. لہسن ادرک پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
  6. ہری مرچیں (چوپ کرلیں) ----- دو عدد
  7. ٹماٹر (چوپ کرلیں) ---- دو دعدد
  8. پیاز (چوپ کرلیں) ---- ڈیڑھ کپ
  9. سویا ----- ایک گڈی
  10. بگھار کے لیے
  11. لہسن کے جوے (چوپ کرلیں) ----- پانچ عدد
  12. زیرہ ------ آدھا چائے کا چمچ
  13. ہری مرچیں ----- دو عدد
  14. تیل ----- ایک چوتھائی کپ
METHOD
  • مسور کی دال کو تھوڑی دیر بھگو دیں- ایک دیگچی میں دال٬ لال مرچ پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ لہسن٬ ادرک پیسٹ٬ پیاز اور دو کپ پانی ڈال کر پکانے رکھ دیں آنچ ہلکی رکھیں- اگر ضرورت ہو تو اور پانی ڈال دیں- دال گھوٹنے پر آجائے تو دال گھوٹ کر 2 کپ پانی ڈالیں نمک اور ٹماٹر ڈالیں پکائیں- ٹماٹر نرم ہوجائے تو ہری مرچیں اور سویاں ڈال کر ایک منٹ پکائیں- سرونگ ڈش میں نکال کر رکھیں- بگھار کے لیے تیل گرم کر کے لہسن٬ زیرہ ڈال کر سنہری کریں اور ہری مرچیں بھی ڈالیں اور دال پر بھگار دیں- ابلے چاول کے ساتھ پیش کریں-
You may also like
Reviews & Discussions