Matar Palak Soup Recipe in Urdu

Matar Palak Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Matar Palak Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Matar Palak Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7827

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Heera from Karachi
مٹر پالک سوپ (INGREDIENTS)
  1. مٹر آدھ کلو
  2. پالک ایک پاؤ
  3. مکھن دو چمچ
  4. پیاز درمیانہ ایک عدد
  5. لہسن ایک جوا
  6. پانی چار پیالی
  7. چکن کیوبز تین عدد
  8. چینی چوتھائی چمچ
METHOD
  • پتیلی میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں۔ اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز ، کٹا ہوا لہسن، مٹر اور پالک ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں، تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ سے ہلاتے رہیں۔ جب پیاز نرم ہو جائے تو اس میں چکن کیوبز، پانی اور مٹر شامل کر دیں اور آنچ ذرا تیز کر کے جوش آنے دیں۔ جب جوش آجائے تو آنچ ہلکی کر دیں اور پتیلی کو ڈھانپ کر دس منٹ تک پکنے دیں۔ اس کے بعد چولہے سے پتیلی ہٹا لیں اور گرائنڈر میں تھوڑا تھوڑا کر کے اس کو پیس لیں، سب چیز یں یکجان ہونی چاہئیں۔ اب یہ سوپ تیار ہے۔ اگر چاہیں تو اوپر سے تھوڑی سی پنیر یا کریم بھی سوپ میں ڈالی جا سکتی ہے۔ یہ صرف خوبصورتی کے لئے ہے، اس لئے پیالوں میں نکالتے وقت ان کو شامل کر یں۔
Reviews & Discussions