Mavaro Recipe in Urdu

Mavaro Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mavaro Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mavaro Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

4484

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nabeela farooqi from
ماورو (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت ----- ایک کلو
  2. نمک ----- حسب ذائقہ
  3. زیرہ پاؤڈر---- دو چائے کے چمچ
  4. دھنیا پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
  5. سونف پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  6. لال مرچ (کٹی ہوئی ) ---- ایک چائے کا چمچ
  7. ادرک (کوٹ لیں) ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. لہسن (کوٹ لیں) ---- ایک چائے کے چمچ
  9. لونگ پاؤڈر --- آدھا چائے کا چمچ
  10. سیاہ مرچیں ------ پانچ عدد
  11. زعفران ----- دو چٹکی
  12. دارچینی ---- دو ٹکڑے
  13. تیل ---- ایک کپ
  14. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ------ تین عدد (بڑی)
  15. ٹماٹر (چوپ کرلیں) ----- ایک عدد (بڑا)
METHOD
  • پیالے میں نمک٬ زیرہ پاؤڈر٬ دھنیا پاؤڈر٬ سونف پاؤڈر٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ لہسن٬ ادرک٬ لونگ پاؤڈر٬ ثابت سیاہ مرچ٬ زعفران اور دار چینی ڈال کر مکس کریں- اس میں گوشت ڈال کر مصالحہ اچھی طرح گوشت پر لگائیں آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں- بڑے سوس پین میں تیل گرم کریں- اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں- اس میں گوشت ڈال کر درمیانی آنچ پر تقریباً پنتالیس منٹ تک پکائیں- گوشت گل جائے تو اس میں ٹماٹر شامل کر دیں اور مزید پندرہ منٹ تک پکائیں- اگر چاہیں تو ایک چٹکی چینی بھی ڈال دیں- چولہے سے اتار دیں- سرونگ ڈش میں نکال کر بریڈ کے ساتھ گرم گرم پیش کریں-
Reviews & Discussions

I just can’t resist yummy food and having this habit urged me to cook myself. I cook when I feel bored. I yesterday tried this Mavaro Recipe recipe in the afternoon and trust me guys I just can’t tell you how much happy I am to make it.

  • Affera, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016