Mince Omelette Recipe in Urdu

Mince Omelette Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mince Omelette Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mince Omelette Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

2

time Time

0:05 - 0:05

comments Comments

1

reviews Views

12154

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asif Baqi from Karachi
منس آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے ---- دو عدد
  2. تیار قیمہ ----- دو کھانے کے چمچ
  3. سلاد کے پتے ( کٹے ہوئے ) ---- ایک کھانے کا چمچ
  4. سبز پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ---- ایک کھانے کا چمچ
  5. کٹی ہوئی سرخ مرچ ---- آدھا چائے کا چمچ
  6. چیدر چیز ( کدو کش کی ہوئی ) ----- دو کھانے کے چمچ
  7. کوکنگ آئل ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. نمک ----- حسب ذائقہ
METHOD
  • پیالے میں انڈوں کو پھینٹ کر نمک اور مرچ ملا لیں-
  • نان اسٹک فرائینگ پین میں آئل گرم کریں اور پھینٹے ہوئے انڈے کو احتیاط سے پین کیک کی طرح پین میں ڈال کر پھیلا لیں٬ چولہے کی آنچ ہلکی رکھیں-
  • انڈہ آدھا پک جائے تو ایک طرف قیمہ٬ سبز پیاز٬ سلاد کے پتے اور چیدر چیز ڈال کر احتیاط سے انڈے کے دوسرے حصے کو ڈی کی شکل میں فولڈ کریں-
  • انڈہ مکمل پک جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال لیں-
  • پریزینٹیشن:
  • مزیدار منس آملیٹ کو ٹوسٹ کی ہوئی بریڈ کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions

it is tasty and very easy to prepare. Glad you like the video. Give it a try and share your experience with us we'll appreciate it. Enjoy!

  • Habiba, karachi
  • Thu 12 May, 2016