سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر سنہری کرلیں- لہسن٬ ادرک پیسٹ٬ نمک٬ کٹی ہوئی لال مرچ٬ ہلدی پاؤڈر اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں- آلو ڈال کر ڈھک کر پانچ منٹ پکائیں- مٹر پھلی ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں- سبزیاں گل جائیں تو ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں ڈال کر مکس کردیں- گرم گرم سرو کریں-