Mixed Potato Omelette

Mixed Potato Omelette is regarded among the popular dishes. Read the complete Mixed Potato Omelette with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mixed Potato Omelette from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Mixed Potato Omelette

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1122

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

zainab from khi
مکسڈ پوٹیٹو آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے تین عدد
  2. آلو تین عدد اُبلے ہوئے
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. دکنی مرچ پاؤڈر / سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  5. ٹماٹر ایک عدد لمبائی میں کٹے ہوئے
  6. پیاز ایک عدد لمبائی میں کٹی ہوئی
  7. ہری مرچ ایک آدھی
  8. تیل دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک اُبلے آلو کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دو آلوؤں کو میش کریں۔
  • اب انڈوں کو پھینٹ کر اُس میں کاٹے ہوئے آلو، پیاز اور ٹماٹر ڈالیں۔
  • نمک، دکنی مرچ اور ہری مرچ بھی شامل کرکے اچھی طرح ملائیں۔
  • اب فرائی پین میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈالیں اور انڈوں کا مکسچر ڈال کے چمچ سے پھیلائیں۔
  • انڈا دونوں طرف سے پک جائے تو میش کئے ہوئے آدھےآلو درمیان میں رکھ کے انڈے کو فولڈ کریں اور پلیٹ میں نکالیں۔
  • اب باقی بچے ہوئے میش کیے آلو کے ساتھ رکھ کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions