Monte Cristo Sandwich Recipe In Urdu

Monte Cristo Sandwich Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Monte Cristo Sandwich Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Monte Cristo Sandwich Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Monte Cristo Sandwich Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:15 - 00:25

comments Comments

0

reviews Views

226

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

danial from Hyderabad
مونٹی کریسٹو سینڈوچ (INGREDIENTS)
  1. ڈبل روٹی کے سلائس_____ 8عدد
  2. چکن بریسٹ_____ 200گرام
  3. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  4. پسا ہوا لہسن_____ آدھ چائے کا چمچ
  5. کالی مرچ پسی ہوئی_____ آدھ چائے کا چمچ
  6. کٹی ہوئی لال مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
  7. سرکہ_____ 2 کھانے کا چمچ
  8. مسٹرڈ پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچ
  9. سلائس چیڈر_____ چیز 8 عدد
  10. انڈے_____ 3 عدد
  11. میدہ_____ 2 کھانے کے چمچ
  12. دودھ_____ 2 کھانے کے چمچ
  13. مارجرین یا مکھن_____ 1 کھانے کا چمچ
  14. کوکنگ آئل_____ حسبِ ضرورت
METHOD
  • چکن بریسٹ کو دھو کر دس منٹ فریزر میں رکھیں پھر اس کے پتلے پارچے کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ، نمک، لہسن، لال مرچ اور سرکہ ڈال کر ملائیں اور اس مکسچر سے چکن کے پارچوں کو میرینیٹ کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
Reviews & Discussions