Murghi Or Shimla Mirch Recipe in Urdu

Murghi Or Shimla Mirch Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murghi Or Shimla Mirch Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murghi Or Shimla Mirch Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

28115

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

samreen from
مرغی اور شملہ مرچ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی بوٹیاں ( بغیر ہڈی ) ----- آدھا کلو
  2. شملہ مرچ ( چوکور کٹی ہوئی) ------ آٹھ عدد
  3. لیموں ------ دو عدد
  4. پسی ہوئی ہلدی ------ ایک چائے کا چمچ
  5. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  6. پسی ہوئی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. سویا ساس ----- چار کھانے کے چمچے
  9. نمک ------ حسب ذائقہ
  10. تیل ------ ایک پیالی + دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • مرغی کی بوٹیوں کو کسی بھاری چیز سے ہلکا سا کچلیں ان پر تھوڑا سا نمک اور دو کھانے کے چمچے سویا ساس ملا کر رکھ دیں- دیگچی میں ایک پیالی تیل گرم کر کے لہسن ادرک٬ لال مرچ٬ ہلدی اور تھوڑا سا پانی ڈال کر مصالحہ بھون لیں- مرغی کی بوٹیاں اور نمک ڈال کر بھونیں- فرائینگ پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کریں٬ اس میں شملہ مرچ تل کر دیگچی میں شامل کردیں٬ پھر باقی سویا ساس٬ کالی مرچ اور لیموں کو نچوڑ کر دم پر رکھ دیں-
Reviews & Discussions