Mushrooms Masala Recipe in Urdu

Mushrooms Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mushrooms Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mushrooms Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

3539

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Iqra Islam from
مشروم مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. مشرومز ۔۔۔ دو پیالی
  2. پیاز ۔۔ ایک پیالی
  3. ٹماٹر ۔۔ ایک پیالی
  4. ہرا دھنیا ۔۔ 4/1 پیالی
  5. ہری مرچ ۔۔ 4/1 پیالی
  6. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. لہسن کا پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. بھنا زیرہ ۔۔۔ حسب ضرورت
  9. لیموں کا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. تیل 4/1 پیالی
  11. سلاد پتہ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • ایک کڑاہی میں تیل گرم کرلیں اور پیاز کو سنہرا کر لیں، پگھر لہسن ادرک شامل کر کے چند سیکنڈ بھون لیں۔ مشرومز شمل کریں اور ساتھ ہی باقی مصالحہ شامل کر کے تیز آنچ پر مزید چند مینٹ ہکائیں۔ آخر میں لیموں کا رس شامل کریں اور سلاد ہتے سے سجاکر نان کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions