Nuggets Sandwich

Nuggets Sandwich is regarded among the popular dishes. Read the complete Nuggets Sandwich with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Nuggets Sandwich from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Nuggets Sandwich

Person Person

1-2 persons

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

305

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
Ingredients
  1. 1. 1 …..Bread (sandwich)
  2. 2. 10 …..Nuggets
  3. 3. 2 tbsp….. Black olives (sliced)
  4. 4. 1/2 cup…. Ice burg lettuce (chopped)
  5. 5. 1/4 cup…. Sweet corns
  6. 6. 1/4 cup…. Jalapeno (sliced)
  7. 7. 1/4 cup ….Cucumber (sliced) 1/4 cup Onion (sliced)
  8. 8. 2-3…. Tomatoes slices
  9. 9. Cheese slices as required
  10. Ingredients for dynamite sauce:
  11. 1. 3/4 cup…. Mayonnaise
  12. 2. 2 tsp…. Lemon Juice
  13. 3. 5 tbsp ….Sriracha sauce
  14. 4. 1 tsp…. Honey
  15. Ingredients for honey mustard:
  16. 1. 1/4 cup Honey
  17. 2. 1/4 cup Mayonnaise
  18. 3. 1 tbsp Dijon mustard
  19. 4. 2 tbsp Lemon juice
  20. 5. 1/4 tsp Cayenne pepper
  21. سینڈوچ کے اجزاء:
  22. سینڈوچ بریڈ 1عدد
  23. Nuggets 10عدد
  24. کالا زیتون 2کھانے کے چمچ
  25. بند گوبھی آدھا کپ
  26. سویٹ کارن 1چوتھائی کپ
  27. جیلپینو 1چوتھائی کپ
  28. کھیرا 1چوتھائی کپ
  29. پیاز 1چوتھائی کپ
  30. ٹماٹر سلائس 2-3عدد
  31. چیز سلائس حسبِ ضرورت
  32. ڈائنا مائٹ سوس کے اجزاء:
  33. مایونیز 3چوتھائی کپ
  34. لیموں کا رس 2چائے کے چمچ
  35. سری راچا سوس 5کھانے کے چمچ
  36. شہد 1چائے کا چمچ
  37. ہنی مسٹرڈ سوس کے اجزاء:
  38. شہد 1چوتھائی کپ
  39. مایو نیز 1چوتھائی کپ
  40. ڈیجن مسٹرڈ 1کھانے کا چمچ
  41. لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
  42. لال مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
  43. ڈائنا مائٹ سوس ترکیب:
  44. ایک باؤل میں سری راچا سوس، لیموں کا رس، شہد اور مایو نیز ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں، سوس تیار ہے۔
  45. ہنی مسٹرڈ سوس ترکیب:
  46. ایک باؤل میں شہد، مایونیز، ڈیجن مسٹرڈ، لیموں کا رس اور لال مرچ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں، سوس تیار ہے۔
  47. اسمبلنگ:
  48. پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق Nuggetsتیار کر لیں۔
  49. اب ایک بریڈ لیں اس پر کالا زیتون، جیلپینو، بند گوبھی، ٹماٹر سلائس، سویٹ کارنز، کھیرااور پیاز رکھیں۔
  50. پھر اس پر Nuggetsرکھ کر ہنی مسٹرڈاورڈائنا مائٹ سوس ڈال دیں۔
  51. اب اس پر چیز سلائس رکھ کر اوون میں تین سے چار منٹ ٹوسٹ کر لیں۔
  52. مزیدار نگٹس سینڈوچ تیار ہیں۔
Method
  • 1. 1 …..Bread (sandwich)
  • 2. 10 …..Nuggets
  • 3. 2 tbsp….. Black olives (sliced)
  • 4. 1/2 cup…. Ice burg lettuce (chopped)
  • 5. 1/4 cup…. Sweet corns
  • 6. 1/4 cup…. Jalapeno (sliced)
  • 7. 1/4 cup ….Cucumber (sliced) 1/4 cup Onion (sliced)
  • 8. 2-3…. Tomatoes slices
  • 9. Cheese slices as required
  • Ingredients for dynamite sauce:
  • 1. 3/4 cup…. Mayonnaise
  • 2. 2 tsp…. Lemon Juice
  • 3. 5 tbsp ….Sriracha sauce
  • 4. 1 tsp…. Honey
  • Ingredients for honey mustard:
  • 1. 1/4 cup Honey
  • 2. 1/4 cup Mayonnaise
  • 3. 1 tbsp Dijon mustard
  • 4. 2 tbsp Lemon juice
  • 5. 1/4 tsp Cayenne pepper
  • سینڈوچ کے اجزاء:
  • سینڈوچ بریڈ 1عدد
  • Nuggets 10عدد
  • کالا زیتون 2کھانے کے چمچ
  • بند گوبھی آدھا کپ
  • سویٹ کارن 1چوتھائی کپ
  • جیلپینو 1چوتھائی کپ
  • کھیرا 1چوتھائی کپ
  • پیاز 1چوتھائی کپ
  • ٹماٹر سلائس 2-3عدد
  • چیز سلائس حسبِ ضرورت
  • ڈائنا مائٹ سوس کے اجزاء:
  • مایونیز 3چوتھائی کپ
  • لیموں کا رس 2چائے کے چمچ
  • سری راچا سوس 5کھانے کے چمچ
  • شہد 1چائے کا چمچ
  • ہنی مسٹرڈ سوس کے اجزاء:
  • شہد 1چوتھائی کپ
  • مایو نیز 1چوتھائی کپ
  • ڈیجن مسٹرڈ 1کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
  • لال مرچ 1چوتھائی چائے کا چمچ
  • ڈائنا مائٹ سوس ترکیب:
  • ایک باؤل میں سری راچا سوس، لیموں کا رس، شہد اور مایو نیز ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں، سوس تیار ہے۔
  • ہنی مسٹرڈ سوس ترکیب:
  • ایک باؤل میں شہد، مایونیز، ڈیجن مسٹرڈ، لیموں کا رس اور لال مرچ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں، سوس تیار ہے۔
  • اسمبلنگ:
  • پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق Nuggetsتیار کر لیں۔
  • اب ایک بریڈ لیں اس پر کالا زیتون، جیلپینو، بند گوبھی، ٹماٹر سلائس، سویٹ کارنز، کھیرااور پیاز رکھیں۔
  • پھر اس پر Nuggetsرکھ کر ہنی مسٹرڈاورڈائنا مائٹ سوس ڈال دیں۔
  • اب اس پر چیز سلائس رکھ کر اوون میں تین سے چار منٹ ٹوسٹ کر لیں۔
  • مزیدار نگٹس سینڈوچ تیار ہیں۔
Reviews & Discussions