Omelet Recipe In Urdu

Omelet Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Omelet Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Omelet Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Omelet Recipe In Urdu

Person Person

3

time Time

00:20 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

191

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farhan from Sialkot
آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے_____ 4 عدد
  2. میدہ_____ 1 پیالی
  3. دودھ_____ 1 پیالی
  4. نمک_____ حسب ذا ئقہ
  5. کالی مرچ پسی ہو ئی_____ حسب ذائقہ
  6. شملہ مرچ_____ 1 عدد
  7. ہر ادھنیا_____ آدھی گٹھی
  8. ہری مر چیں_____ 1 سے دو عدد
  9. کو کنگ آئل_____ حسب ضر ورت
METHOD
  • آملیٹ بنانے کے لئے دوانڈ و کو پھینٹ کر اس میں دودھ ملائیں ،پھر تھوڑا تھوڑا میدہ ڈالتے ہوئے پھینٹ لیں ۔ حسب پسند نمک اور کالی مر چ ملا کر رکھ لیں 2آملیٹ کا مکسچر بنا نے کے لئے انڈوں کو پھینٹ کر اس میں چوپ کئے ہوئے مشرومز ،شملہ مرچ ،ہری مرچیں ، ہر ادھنیا ،نمک اور کا لی مرچ شامل کر لیں 3نان اسٹک فر ائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کو کنگ آئل ڈالیں اور اس میں آدھی پیا لی پین کیک کا مکسچر پھیلا کر ڈال دیں ۔ ایک طرف سے پک جائے اور پین چھو ڑنے لگے تو اسے پلٹ کر اس پر انڈے کا آدھ مکسچر پھیلا کر ڈالیں 4اوپر سے ڈھکن رکھ دیں ،ایک سے دو منٹ بعد جب انڈاسیٹ ہو جا ئے تو اس پر آدھ پکا ہوا دوسرا پین کیک رکھ دیں ۔تین سے چار کھانے کے چمچ کو کنگ آئل ڈال کر پین کیکز کو دونو ں طرف سے سنہر ی فرائی کر لیں
Reviews & Discussions