Omelette Curry Recipe

Omelette Curry Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Omelette Curry Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Omelette Curry Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

3361

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ishrat from khi
آملیٹ کری (INGREDIENTS)
  1. انڈے آٹھ عدد
  2. نمک ایک چائے کا چمچ
  3. ہلدی ایک چٹکی
  4. ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  5. آئل چار کھانے کے چمچ
  6. سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. :گریوی کے لیے
  8. پیاز نو عدد کٹے ہوئے
  9. آئل آدھا کپ
  10. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  11. نمک حسبِ ضرورت
  12. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  13. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  14. خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ
  15. ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
  16. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  17. دھنیا اور ہری مرچ گارنشگ کے لیے
METHOD
  • ایک پیالے میں انڈے توڑلیں اور آئل کے علاوہ تمام اجزاء انڈوں میں اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  • ایک پین میں آئل گرم کرکے آملیٹ بنالیں۔
  • دونوں جانب سے پک جائے تو پین سے نکال لیں۔
  • اب اس کا رول بناکر سلائسز میں کاٹ لیں۔
  • ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں۔
  • اس میں ٹماٹر، ادرک لہسن پیسٹ اور تمام مصالحہ جات ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  • اب تھوڑا سا پانی شامل کریں۔
  • جب یہ تھوڑا سا پک جائے تو آملیٹ سلائسز بھی ملا دیں۔
  • ایک سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کریں اور اُوپر تھوڑا سا گرم مصالحہ چھڑک دیں۔
  • انتہائی خوش ذائقہ آملیٹ کری تیار ہے۔
  • گرما گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions