Orange Yogurt And Nut Cake Recipe in Urdu

Orange Yogurt And Nut Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Orange Yogurt And Nut Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Orange Yogurt And Nut Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:09 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

4358

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Najma Khalid from
اورنج یوگرٹ اینڈ نٹ کیک (INGREDIENTS)
  1. انڈے ۔۔ چار سے چھ عدد
  2. میدہ ۔۔ آٹھ اونس
  3. سوجی ۔۔ چار اونس
  4. دہی ،، بارہ اونس
  5. ان سولٹڈ بٹر ۔۔ بارہ اونس
  6. اورنج جوس ۔۔ آدھا کپ
  7. پستے ۔۔ آٹھ اونس
  8. پسی چینی ۔۔ بارہ اونس
  9. بیکنگ ہاؤڈر۔۔ دو چائے کے چمچ
  10. اورنھ ایسنس ۔۔ تھوڑا سا
METHOD
  • مکھن اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں اور اس میں ایک ایک انڈہ ڈالتے جائیں۔ ساتھ میدہ شامل کر کے مزید مکس کریں۔ اب اس میں سوجی، دہی اور اورنج جوس ملائیں۔ پھر پستے کوٹ کر ڈالیں اور اورنج ایسنس شامل کریں۔ اب اسے گریس پین میں ڈالیں اور باقی ہستے اوپر ڈال دیں۔ آخر میں اوون میں 40 سے 45 منٹ رکھیں اور پیش کریں۔
Reviews & Discussions