Palak Paneer Recipe in Urdu

Palak Paneer Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Palak Paneer Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Palak Paneer Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

10289

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

farheen from
پالک پنیر (INGREDIENTS)
  1. پالک ----- آدھا کلو
  2. مرغی کا گوشت (بون لیس) ----- دو سو پچاس گرام
  3. کریم ---- ایک کپ
  4. نمک ----- حسب ذالقہ
  5. تیل ----- حسب ضرورت
  6. لال مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. پنیر ----- ایک سو پچاس گرام
  10. لہسن ادرک پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  11. دہی ----- تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • پالک کاٹ کے دھو لیں اور نمک ملے پانی میں ابال لیں کر گرائیڈ کر کے پیسٹ بنا لیں- (پیسٹ زیادہ پتلا نہیں ہونا چاہیے) سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر ساتے فرائی کریں گوشت ڈال کر بھونیں نمک٬ لال مرچ پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ گرم مصالحہ پاؤڈر٬ دہی ڈال کر مزید دو منٹ تک فرائی کریں- اس کے بعد گوشت گلنے تک ڈھکن ڈھک کر پکائیں- گوشت گل جائے تو پنیر اور کریم شامل کر کے دو سے تین منٹ تک دم پر رکھیں- اس کے بعد سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کر کے گرم گرم پیش کریں-
Reviews & Discussions