Parsi Fish Recipe in Urdu

Parsi Fish Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Parsi Fish Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Parsi Fish Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4021

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

huma tariq from
پارسی مچھلی (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے قتلے ۔۔۔۔ ایک کلو
  2. نمک ۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. لہسن کے جوئے ۔۔۔ چار سے چھ عدد
  4. پیاز ۔۔۔ دو عدد درمیانی
  5. سفید زیرہ ۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  6. پسی ہوئی لال مرچ ۔۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  7. میدہ ۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  8. انڈے ۔۔۔ دو عدد
  9. ٹماٹر ۔۔۔ چار عدد
  10. ہری مرچیں ۔۔۔ تین سے چار عدد
  11. ہرا دھنیا ۔۔۔۔ آدھی پیالی
  12. کو کنگ آئل ۔۔۔ آدھی پیالی
METHOD
  • مچھلی کا کانٹا نکال کر اس کے موٹے قتلے کاٹ لیں اور انہیں صاف دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔ پیاز کو باریک کاٹ لیں اور ٹماٹر کو بلینڈر کر کے رکھ لیں، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر رکھ لیں۔ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں پیاز کو ہلکی سنہری ہونے تک فرائی کریں۔( خیال رہے پیاز کی رنگت گہری نہ ہو جائے ورنہ سالن کا مزہ خراب ہو جائےگا)۔ لہسن اور زیرے کو گرینڈ کر کے یا کوٹ کر پیاز میں ڈالیں ساتھ ہی لال مرچ ڈال کر پنی کا چھینٹا دیتے ہوئے بھونیں۔ ایک سے دو منٹ بعد اس میں بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر شامل کردیں اور اچھی طرح ملاکر ڈھک کر درمیانی آنچ پر رکھ دیں۔ جب ٹماٹر گل جائے اور ان کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں مچھلی کے قتلے اور ہری مرچیں ڈال کر احتیاظ سے ہلکا سا بھونیں اور پیالی پانی شامل کر دیں۔ پین میں آدھا دھکن ڈھک کر سات سے آٹھ منٹ پکائیں پھر ان پر میدہ اور ہرا دھنیا چھڑک دیں۔ سالن کے درمیان میں احتیاط سے چمچ گھمائیں تاکہ مچھلی ٹوٹنے نہ پائے اور میدہ حل ہوجائے۔ اگر شوربا کم محسوس ہو تو آدھی پانی ڈال کر ابال آنے دیں اور انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر ڈالیں۔ چولہا بند کر کے پین کو پانچ سے سات منٹ ڈھک کر رکھیں تا کہ انڈے پک جائے۔
Reviews & Discussions