Piste Ka Halwa Recipe in Urdu

Piste Ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Piste Ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Piste Ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

12134

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Beena from Karachi
پستے کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. پستہ ایک پاؤ
  2. چینی آدھ کلو
  3. گھی آدھ کلو
  4. کھویا ایک پاؤ
  5. بالائی ایک پاؤ
  6. سبز الائچی چند دانے
  7. انڈے چار عدد
  8. گری بادام ایک چھٹانک
  9. کشمش ایک چمچ چائے والا
  10. زعفران پسی ہوئی آدھی چٹکی
  11. لونگ دو عدد
  12. کیوڑا ایک بڑا چمچ
METHOD
  • پستہ پیس لیں، چینی میں ایک لٹر پانی ملا کر قوام بنا لیں۔ بالائی کو پہلے الگ اور پھر کھوئے میں ملا کر پھینٹ لیں اسی طرح انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ اور پھر یک جان کر کے پھینٹیں۔ گھی کو سرخ ہونے کی حد تک گرم کر یں۔ اور اس میں لونگ اور الائچیوں کے دانے بھی ڈال کر بھونیں۔ ساتھ میں پستہ ڈال دیں اور بھونتے جائیں پھینٹے ہوئے انڈے، زعفران، بالائی اور کھویااور کشمش بادام ڈال کر مدہم آنچ پر پکنے دیں چمچ چلانا نہ بھولئے گا۔ دودھ اور پانی خشک ہو جائیں۔ شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہو جائے اور گھی حلوے کو چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں ۔ چند منٹ تک ڈھکن پڑا رہنے دیں ۔ اب ایک طباق میں حلوا انڈلیں اور حسب پسند چاندی کے ورق ،پستہ اور بادام سجائیں۔ جی چاہے تو کوئی موسمی پھل بھی کاٹ کر رکھ لیں۔ ذوق اشتہا میں اضافہ ہوگا۔
Reviews & Discussions