Halwa Puri Recipe

Poori halwa is very popular breakfast in Asian countries, the Poori is made by Meeda which and halwa is made by Suji, basically it is a term poori halwa while it is consumed with Potato curry and Channa Curry. Try this poori halwa recipe, here you can find the recipes in Urdu and English.

Halwa Puri Recipe

Person Person

2

time Time

0:05 - 0:10

comments Comments

10

reviews Views

47173

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

roohi from united kingdom
حلوہ پوری (INGREDIENTS)
  1. چنے 500گرام
  2. پیاز 2عدد
  3. ٹماٹر 2عدد
  4. سبز مرچ 3عدد
  5. لہسن چوپ 1-1/2چائے کے چمچ
  6. نمک حسبِ ذائقہ
  7. دھنیا پاؤڈر 1-1/2چائے کے چمچ
  8. میتھی دانہ 1/2چائے کا چمچ
  9. پانی 1کپ
  10. چنے کا پیسٹ 150 گرام
  11. چنے بنا نے کا طریقہ
  12. ۔ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں پیازڈال کر براؤن کرلیں ۔
  13. ۔اب میں مہران لہسن پیسٹ ،مہران ادرک پیسٹ ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔
  14. ۔اب اس میں ٹماٹر ،سبز مرچ ،کلونجی ،اُبلے ہوئے چنے پیسٹ ،مہران چھولے مصالحہ ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں ۔
  15. ۔اب اس میں چنے ڈا ل کر مزید دو منٹ تک پکا لیں اور پانی (تین کپ )ڈال کر دس منٹ تک پکالیں ۔
  16. آپکے مزیدار چنے تیا رہیں ۔
  17. پکانے کا وقت: تیس منٹ افراد: تین عدد
  18. پوری بنانے کا طریقہ
  19. اجزا ء
  20. میدہ 3 کپ
  21. پانی 1-1/2 کپ
  22. کھانے کا تیل 1لیٹر
  23. ۔ایک باؤل میں میدہ لیں اوراس میں کھانے کا تیل (2 کھانے کے چمچ)، پانی اور نمک ڈال کر مکس کرلیں ۔
  24. ۔اب اسے گوندھ کر تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔
  25. ۔ اب گُندھے ہوئے میدے کی گول گول پوریاں بنا لیں ۔
  26. ۔اب ایک پین میں کھانے کاتیل لیں اورا س میں تیا رشدہ پوریاں ڈال کر فرائی کرلیں ۔
  27. ۔آپکی مزیدار پوریاں تیا ر ہیں ۔
  28. پکا نے کا وقت: بیس منٹ افراد: تین عدد
  29. حلوہ بنانے کا طریقہ
  30. اجزاء
  31. سوجی 250گرام
  32. چینی 500گرام
  33. پانی 1لیٹر
  34. آئل 250گرام
  35. الائچی 6عدد
  36. کھانے کا رنگ 1/چائے کے چمچ
METHOD
  • ایک پین میں پانی لیں اوراس میں الائچی اور چینی ڈال کر شیرہ بنا لیں اب ایک پین میں گھی لیں اوراس میں سوجی ڈال کر براؤن کر لیں اب براؤن کی ہوئی سوجی کو تیار شدہ شیرے میں ڈال دیں اور گا ڑھا ہونے تک پکالیں کھانے کا رنگ ڈال کر مکس کر لیں کھانے کا رنگ آپکا مزیدار حلوہ تیا رہے
Reviews & Discussions

20

  • koecqsrg, San Francisco
  • Mon 30 Dec, 2019

20

  • rwtbthxy, San Francisco
  • Mon 30 Dec, 2019

Halwa puri is the most common and most easy dish, I ate it every weekend in the breakfast but the preparation of its gravy is very tough.

  • beenish, karachi
  • Sun 29 Jun, 2014

It is the recipe of halwa poori but I want to make poori with aloo chanay ki mix bhaji, so please any one give me this recipe.

  • farah, karachi
  • Sat 28 Jun, 2014

Pori halwa is the Sunday Breakfast in my house but without Allo salan Halwa pori is incomplete

  • Mania , Karachi
  • Fri 09 May, 2014

vry mazy'daar

  • sehrish,
  • Fri 27 Dec, 2013

i try many time at home with different halwa puri recipe in Urdu and English but what i found at deera restaurant i not cook half of that tasty..

  • sana, karachi
  • Fri 27 Dec, 2013

ur recipies is soo yummiee

  • umaimakhan, islamabad
  • Tue 27 Nov, 2012

kia batt hay g

  • sh khurum, multan(Punjab).(pakistan)
  • Mon 06 Feb, 2012

hi both achi achi ap ki recipes hai

  • samina, Elmhurst
  • Sun 05 Feb, 2012