Popcorn chicken

Popcorn chicken is regarded among the popular dishes. Read the complete Popcorn chicken with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Popcorn chicken from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Popcorn chicken

Person Person

4-5 persons

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

679

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad Shahid from Karachi
پاپکارن چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن میرینیٹ کے اجزاء:
  2. چکن بریسٹ(کیوب کٹ)…. 2 عدد
  3. سرکہ…. 1کھانے کا چمچ
  4. سفید مرچ…. آدھا چائے کا چمچ
  5. نمک…. حسب ضرورت
  6. لال مرچ پاؤڈر…. 1 چائے کا چمچ
  7. چکن کو ٹنگ کے اجزا:
  8. میدہ…. تین چوتھائی کپ
  9. بریڈ کرم…. 1 کپ
  10. نمک…. حسبِ ذائقہ
  11. سفید مرچ…. 1 چائے کا چمچ
  12. لہسن پاؤڈر…. 1 چائے کا چمچ
  13. بیسل…. ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  14. اوریگانو…. آدھا چائے کا چمچ
  15. پیاز کا پاؤدڑ…. 1 چائے کا چمچ
  16. لال مرچ پاؤڈر…. 1چائے کا چمچ
  17. انڈا…. 2 عدد
  18. سویٹ انینڈ ساور سوس بنانے کے اجزاء:
  19. چلی گارلک سوس…. آدھا کپ
  20. مایونیز…. 2کھانے کے چمچ
  21. شہد…. 1کھانے کا چمچ
  22. چلی سوس…. 2 کھانے کا چمچ
  23. مسٹرڈ پیسٹ…. آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • چکن میرینیٹ کی ترکیب: ایک بر تن میں چکن، سرکہ، سفید مرچ، نمک، لال مرچ پاؤدڑ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دو سے تین گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ ایک برتن میں میدہ لیں اس میں بریڈ کرم نمک، سفید مرچ، لہسن پاؤڈر، بیسل، اوریگانو، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ ایک برتن میں انڈا کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اب چکن کو پہلے انڈا میں ڈپ کر یں پھر بریڈ کرم والے مکسچر میں ڈپ کر لیں۔ اب اس کو گولڈن براؤن ہوئے تک فرائی کر لیں۔
  • سویٹ انینڈ ساور سوس بنانے کی ترکیب: ایک برتن میں چلی گارلک سوس، مایونیز، شہد، چلی سوس، مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھہ طرح ملا لیں۔
Reviews & Discussions