Pot Rolls Recipe in Urdu

Pot Rolls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pot Rolls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pot Rolls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8445

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Najma Khalid from
ُُپوٹ رولز (INGREDIENTS)
  1. دودھ ۔۔ آدھا کپ
  2. پانی ۔۔ ایک کپ
  3. مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  4. چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. تھائم ۔۔ آدھا چائے چمچہ
  7. خمیر ۔۔ دو چائے کے چمچ
  8. میدہ ۔ ۔ دو کپ
  9. انڈا ۔۔ ایک عدد
  10. تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  11. بیٹر کے لئے:
  12. مکھن ۔۔ 4/1 کپ
  13. لیموں کا رس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  14. تھائم ۔۔ تھوڑا سا
  15. کوٹیج چیز ۔۔ آدھا کپ
METHOD
  • پین میں دودھ گرم کر کے مکھن، چینی، نمک، تھائم اور خمیر شامل کریں۔ اب اسے میدے میں مکس کریں اور انڈا پھینٹ کر ڈالیں۔ اس کے پانی اور تیل ڈال کر پلاسٹک بیگ میں رکھ دیں۔ پھر پوٹ کو گریپنگ کر کے ڈوکا پیڑا بنائیں اور پوٹ میں رکھ دیں۔ اب برش سے دودھ کی سطح بنائیں اور پلسٹک فوائل لگا کر ائر ٹائٹ کردیں اور پنڈرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  • بیٹر کے لئے: پیالے میں مکھن، لیموں کا رس تھائم اور کوٹیج چیز مکس کریں۔ ان مزیدار رولز کو پوٹ میں نکال کر ڈبل روٹی کے سلائس کے ساتھ پیش کریں۔ رولز ہتھلی سے دبا دنا کر بناے سے زیدہ لزیز اور نرم بنتے ہیں۔
Reviews & Discussions