Potato Meat Loaf

Potato Meat Loaf is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato Meat Loaf with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato Meat Loaf from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

887

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

paras from khi
پوٹیٹو میٹ لوف (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ایک پاؤ
  2. لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  3. پیاز تین کھانے کے چمچ کٹا ہوا
  4. نمک ایک چائے کا چمچ
  5. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. ہری مرچ تین عدد
  7. مٹر آدھا کپ ابلے ہوئے
  8. گاجر ایک عدد ابلی اور کٹی ہوئی
  9. ڈبل روٹی سلائس دو عدد بھیگی ہوئی
  10. سرکہ دو کھانے کے چمچ
  11. ووسٹر ساس ایک کھانے کا چمچ
  12. ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  13. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  14. انڈا ایک عدد
  15. ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  16. بریڈ کرمبز آدھا کپ
  17. مکھن ایک کھانے کا چمچ
  18. چیڈر چیز آدھا کپ کدوکش کی ہوئی
  19. :وائٹ ساس کے لئے
  20. دودھ ایک کپ
  21. پانی ایک چوتھائی کپ
  22. میدہ دو کھانے کے چمچ
  23. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  24. سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  25. مسٹرڈ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  26. مکھن ایک کھانے کا چمچ
  27. :میش پوٹیٹو کے لئے
  28. آلو آدھا کلو
  29. مکھن ایک کھانے کا چمچ
  30. نمک آدھا چائے کا چمچ
  31. سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  32. دودھ آدھا کپ
METHOD
  • وائٹ ساس کے لئے: ایک پین میں دودھ، پانی، میدہ، نمک، سفید مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • وائٹ ساس تیار ہے۔
  • میٹ لوف کے لئے: سب سے پہلے قیمہ کو لہسن ادرک پیسٹ، پیاز، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہری مرچ اور ایک کپ پانی کے ساتھ ابلنے کے لئے رکھ دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے۔
  • اب ایک پیالے میں ابلا قیمہ، مٹر، گاجر، ڈبل روٹی، سرکہ، ووسٹر ساس، ٹماٹر پیسٹ، گرم مصالحہ، انڈہ، ہرا دھنیا اور وائٹ ساس ڈال کر ہاتھ سے اچھی طرح مکس کریں۔
  • پھر اسے فریزر میں فریز کرلیں۔
  • اب لوف ٹن پر بریڈ کرمبز ڈالیں۔
  • پھر مکسچر، مکھن اور چیڈر چیز ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتیس سے چالیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
  • اب اسے پلیٹر میں نکال کر میش آلو کے ساتھ رکھیں۔
  • ٹماٹر اور ہری مرچ کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
  • میش پوٹیٹو کے لئے:
  • آلوؤں کو ابال لیں اور چھیل کر پیس لیں۔
  • اب اس میں نمک، سفید مرچ، مکھن اور دودھ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
  • میش پوٹیٹو تیار ہے میٹ لوف کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions