Potato Mince Roll Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 9049 Views 3333
Submited by Binish Shazaib from

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

پوٹاٹو منس رول

آلو ۔۔ آدھا کلو


میدہ ۔۔ آدھا کپ


چکن کا قیمہ ۔۔ دو کپ


پیاز ۔۔ دو عدد


مشرومز ۔۔ آدھا کپ


ہرا دھنیا ۔۔ 4/1 کپ


ہری مرچ ۔۔ حسب ضرورت


نمک اور مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ


انڈا اور کرمبز حسب ضرورت


مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچ


تیل ۔۔ چار کھانے کے چمچ

METHOD

میدے میں ابلے آلو، مکھن، نمک اور ہرا دھنیا شامل کر کے گوندھ لیں۔ اب پیاز فرائی کر کے ہری مرچیں، چکن کا قیمہ، نمک اور ،مشروم ڈال کر پکائیں۔ ڈو کے پیڑے بنا کر پوری بیل لیں اور قیمہ ڈآل کر رول بنالیں۔ بریڈ کرمبز اور انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کریں۔ اور کاٹ کر پیش کریں۔ آلو چھیلنے کے فورن بعد میش کرلیں۔ آلو کو پانی میں بہت دیر رکھنے سے یہ لیں چھوڑ دیتے ہیں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS