Pyaz Ka Dolma Recipe in Urdu

Pyaz Ka Dolma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pyaz Ka Dolma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pyaz Ka Dolma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

8907

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sono from Karachi
پیاز کا دولما (INGREDIENTS)
  1. پیاز(بڑی ) کلو(چھیل کر بیچ کا حصہ نکال دیں)
  2. فلنگ کے لئے:
  3. ایواسن فلاور کوکنگ آئل 3-4کھانے کے چمچے
  4. قیمہ کلو(مشین کا پس اہوا)
  5. سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  6. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  7. لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  8. ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. فریش کریم کپ
  11. گارنشنگ کے لئے:
  12. ہرا دھنیا حسب ضرورت
  13. ہری مرچیں 4-5عدد
  14. چیڈر چیز کپ
METHOD
  • قیمہ میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ادرک پیسٹ، ہلدی پاؤڈر نمک ڈال کر پکا لیں، پانی خشک ہونے پر ایواسن فلاور کوکنگ آئل ڈالکر بھون لیں۔ اب بھنا ہوا قیمہ، پیاز کے کھوکھلے کیے ہوئے درمیانی حصے میں ڈال کر بھر دیں۔ بچے ہوئے قیمے میں فریش کریم ڈال کر مکس کر یں۔ اب پہلے سے گرم اوو ن میں 6-8منٹ تک بیک کر یں۔ سرونگ ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور چیڈر چیز چھڑک دیں۔ چپاتی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking is fun for me. My husband likes my way of cooking. I always seek to learn new styles of cooking. This pyaz ka dolma recipe of your website makes it easier for me to learn and prepare it at home easily.

  • Afandi, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016