Raan Muslim Recipe in Urdu

Raan Muslim Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Raan Muslim Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Raan Muslim Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

2:00 - 0:40

comments Comments

1

reviews Views

16493

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from
ران مسلم (INGREDIENTS)
  1. سلم ران: مٹن ١ کلو دہی: 1/2 کپ سرخ مرچ پاوڈر : 6 چائے کےچمچ دھنیا پاوڈ: 6 چائے کےچمچ گرم مصالھہ : 1 چائے کےچمچ کالی مرچ پاوڈر: 4 چائے کےچمچ بھنا چنا پسا ہوا: 2 چائے کےچمچ بادام، پسے ہوئے:10 عدد ادرک پیسٹ:4 چائے کےچمچ سبز ا لایچی کے نیچ، پسے ہوے: ١چائے کےچمچ جاوتری پسی ہوی: 2 عدد کچا پپیتہ، گودا: 4 چائے کےچمچ کھویا: 2 کھانے کےچمچ کیاڑا: 2 کھانے کےچمچ نمک:حسب ذاہقہ گھی: آدھا کلو
METHOD
  • ران کی جھلی آ تار لیں- کانٹے سے پوری ران میں چھید لگا ہیں- گھی کے علاوہ مصالحے کے باقی اجزاء یکجان کر کے ھو شت پر لگالیں- ایک د فعہ پھر کانٹے سے چھید لگا ہیں۔ اور مصالحے کے اجزاء چیزوں کے اندر لگاہں۔ دو گھنٹے ران بھانپ کر رکھھ دیں۔ ران کو اوون پین میں رکھیں - ایک دوسرے بر تن ہیں گھی گرم کریں اور ا سے ران کے اوپر کے اوپر اور اطراف میں ڈال د یں۔ اوون کو 338 ڈگری فارن ہا ہیٹ پر سیٹ کر کے رکھیں- ران کو اوون میں رکھ دیں اور دو گھنٹوں تک پگا یں- و ققے و ققے سے گھی اس پر ڈالتی ر ہیں۔ غق شت نرم اور بھورا ہوجائے تو نکال لیں - ران مسلم تیار
You may also like
Reviews & Discussions

Cooking is fun for me. My husband likes my way of cooking. I always seek to learn new styles of cooking. This Raan Muslim recipe of your website makes it easier for me to learn and prepare it at home easily.

  • Babul, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016