Ras Malai Recipe in Urdu

Ras Malai Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ras Malai Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ras Malai Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

28843

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nimra Aslam from
رس ملائی (INGREDIENTS)
  1. دودھ ۔۔ ایک لیٹر
  2. الائچی پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  3. گھی ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  4. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  5. میدہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  6. خشک دودھ ۔۔ آدھا کلو
  7. چینی ۔۔ آدھا کلو
  8. انڈہ ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • رس ملائی بنانے کے لئے سب سے پہلے پین میں دودھ اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں اب ایک باؤل میں سوکھا دودھ الائچی پاؤڈر گھی اور انڈہ پھینٹ کر ڈال دیں ساتھ ہی بیکنگ پاؤڈر بھی شامل کردیں اب اس میں ایک ایک کر کے گرم دودھ ڈلتے جائیں اور گونڈھ لیں اب ہاتھ پر گھی لگا کر بولز بنالیں اور دودھ میں ڈالتے جائیں اس کے بعد پندرہ منٹ ڈھک کر رکھ دیں آخر میں کیوڑا شامل کر دیں اور ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions

wa very nice

  • mustaqeem, sialkot
  • Sun 28 Jun, 2015