Red Paper Beef Recipe in Urdu

Red Paper Beef Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Red Paper Beef Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Red Paper Beef Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

7169

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
ریڈ پیپر بیف (INGREDIENTS)
  1. بیف انڈر کٹ تین سو گرام
  2. تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  3. لہسن کے جوئے چار عدد
  4. (لال مرچ پانچ سے چھ کھانے کے چمچ (ثابت
  5. پیاز ایک عدد
  6. ہری پیاز ایک عدد
  7. لال شملہ مرچ ایک عدد
  8. اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  9. کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • پہلے بیف انڈر کٹ کو سلائس میں کاٹ لیں۔
  • اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور ثابت لال مرچ شامل کرکے تھوڑا سا فرائی کریں۔
  • جب لہسن پر تھوڑا سا رنگ آجائے تو بیف شامل کرکے اتنا بھونیں کہ اس کا پانی خشک ہو جائے اور رنگ تبدیل ہو جائے۔
  • پھر اس میں پیاز، ہری پیاز اور لال شملہ مرچ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں۔
  • پھر اس میں اویسٹر سوس، کالی مرچ اور نمک شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید پکائیں۔
  • پھر اس میں ایک چوتھائی کپ پانی شامل کریں۔
  • کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں مکس کرکے سوس کو گاڑھا کریں۔
  • تیار ہونے پر گرم گرم چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I am given the task to prepare two to three dishes for my in laws who are invited on lunch tomorrow. I have decided to make two recipes thought by my mother and this Red Paper Beef recipe too that I just checked out at our page.

  • Affra, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016