Roli Poli Fish Recipe in Urdu

Roli Poli Fish Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Roli Poli Fish Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Roli Poli Fish Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5542

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Heera from Karachi
رولی پولی فش (INGREDIENTS)
  1. مچھلی دو کلو
  2. ادرک تین چار کتر نیں
  3. چائنیز ونٹر پکل دو کھانے کے چمچے
  4. پیاز تین عدد
  5. سرخ مرچ دو عدد
  6. سرکہ دو کھانے کے چمچے
  7. نمک ڈھائی چمچ
  8. چینی کھنبیں چار یا پانچ عدد
  9. یخنی پاؤنڈ
  10. سبز پیاز پانچ عدد
  11. سلاد ایک گٹھی
  12. سویا سوس چار کھانے کے چمچے
METHOD
  • مچھلی کو اچھی طرح صاف کر کے اس کے اندر اور باہر پسا ہوا خشک مصالحہ اور نمک لگا دیں اور ایک گھنٹہ تک مصالحے کو مچھلی میں رچنے کے لئے رکھ دیں خشک کھنبیں پانی میں بھگو دیں۔ مچھلی کی خالی جگہ(پیٹ) میں خالی کھنبیں اور اچار بھر دیں مچھلی کو ایک گہری ڈش میں رکھ دیں۔ سبز پیاز باریک کتر لیں۔ سلاد بھی باریک کاٹ کر صاف کر لیں اور ان کو مچھلی پر پھیلا دیں کہ مچھلی اچھی طرح ان چیزوں سے ڈھک جائے۔یخنی ، سویا سوس اور سرکہ آپس میں ملا لیں اور اس کو مچھلی اور سبزیوں پر چھڑک دیں۔ اب ڈش کو اٹھا کر بھاپ دان میں رکھ دیں اور پچیس منٹ تک خوب بھاپ دیں اور پھر اسی ڈش میں پیش کر یں۔
Reviews & Discussions