Rosted Beef Salad Recipe in Urdu

Rosted Beef Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rosted Beef Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rosted Beef Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

4237

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna from
روسٹڈ بیف سلاد (INGREDIENTS)
  1. ہنٹر بیف ----- تین سو پچاس گرام
  2. مونگ پھلیاں ------ تین کھانے کے چمچ (بھنی ہوئی)
  3. گاجر ------ ایک عدد (باریک اسٹرپس کاٹ لیں)
  4. سرخ پیاز ------ ایک عدد (سلائس کاٹ لیں)
  5. ہری پیاز (چوپ کرلیں) ------ ایک عدد
  6. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ------ ایک کھانے کا چمچ
  7. پودینہ (چوپ کیا ہوا) ------ ایک کھانے کا چمچ
  8. تلسی کے پتے ----- ایک کھانے کا چمچ (چوپ کیے ہوئے)
  9. ثابت سرخ مرچ ----- ایک عدد (چوپ کرلیں)
  10. فش سوس ---- تین کھانے کے چمچ
  11. لیموں کا رس ----- تین کھانے کے چمچ
  12. چینی ------ آدھا چائے کا چمچ
  13. گارنشنگ کے لیے
  14. پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------ ایک عدد
  15. لہسن کے جوے ----- چار عدد (چوپ کرلیں)
  16. تیل ----- تین کھانے کے چمچے
METHOD
  • ہنٹر بیف کی اسٹرپس کاٹ لیں- ایک پیالے میں گوشت٬ گاجر٬ سرخ پیاز اور ہری پیاز ڈال کر مکس کریں-
  • مونگ پھلیوں کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر ہلکا سا چوپ کر کے ہرے دھنیے٬ پودینے٬ تلسی کے پتوں اور سرخ مرچ کے ساتھ مکس کرلیں-
  • تھوڑا آمیزہ گارنشنگ کے لیے بچا کر باقی گوشت اور سبزیوں میں ملا دیں- الگ پیالے میں فش سوس٬ لیموں کے رس اور چینی کو ملا کر سلاد میں شامل کریں- شفاف پلاسٹک شیٹ سے کور کر کے فریج میں رکھ دیں-
  • فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے پیاز اور لہسن ڈال کر فرائی کریں- گولڈن براؤن ہوجائیں تو نکال کر کچن پیپر پر رکھیں-
  • سرو کرنے سے پہلے سلاد کے اوپر فرائی کی ہوئی پیاز٬ لہسن اور بچا ہوا مونگ پھلیوں کا مصالحہ چھڑک کر سرو کریں-
Reviews & Discussions