Rung Barangay Sandwiches Recipe in Urdu

Rung Barangay Sandwiches Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Rung Barangay Sandwiches Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Rung Barangay Sandwiches Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8621

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ayesha from
رنگ برنگے سینڈوچ (INGREDIENTS)
  1. بیکری کی لمبی ڈبل روٹی ------ ایک عدد
  2. کیچپ ------ ایک کپ
  3. لال رنگ ----- چٹکی بھر
  4. ہرا مصالحہ ------- ایک کپ
  5. ہرا رنگ ----- چٹکی بھر
  6. انڈٰے (ابلے ہوئے) ------- تین عدد
  7. زردے کا رنگ ------- چٹکی بھر
  8. مایونیز ------ دو کھانے کے چمچ
  9. نمک اور کالی مرچ ------ حسب ذائقہ
  10. شملہ مرچ چھوٹی ------ ایک عدد
METHOD
  • ڈبل روٹی کے سلائس کو ہلکا بیل لیں- کیچپ میں لال رنگ ڈال کر مکس کرلیں- ہرے مصالحے میں ہرا رنگ ڈال کر مکس کرلیں- ابلے ہوئے انڈوں کو مسل کر اس کے اندر زردے کا رنگ٬ مایونیز٬ نمک اور کالی مرچ اور شملہ مرچ (باریک کاٹ کر) ڈال کر مکس کرلیں- اب ایک سلائس لے کر کیچپ پھیلا دیں اوپر دوسرا سلائس رکھ کر انڈے پھیلا دیں پھر تیسرا سلائس رکھ کر ہرا مصالحہ پھیلا کر اوپر چوتھا سلائس رکھ کر بند کرلیں- اس طرح چار چار سلائس کے سینڈوچز بنا کر رکھ دیں اور سب کو الگ الگ رول کر کے بٹر پیپر میں لپیٹ کر فریج میں آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں اور نکال کر ٹکڑے کرلیں- سلاد کے پتوں کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions