Sabzi Bhare Roll Recipe in Urdu

Sabzi Bhare Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sabzi Bhare Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sabzi Bhare Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

12048

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fiza from Pishawar
سبزی بھرے رولز (INGREDIENTS)
  1. پیاز ایک عدد
  2. لال مرچ ایک چمچ
  3. سبز مرچ(گول) ایک عدد
  4. پیلی مرچ ایک عدد
  5. میدے کی تیار شدہ روٹیاں چھ عدد
  6. لہسن باریک پسا ہوا ایک جوا
  7. مشروم ایک پاؤ
  8. ویجیٹیبل آئل چھ کھانے کے چمچ
  9. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  10. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
  11. لیموں (کٹا ہوا) ایک عدد
  12. سبز دھنیاکی پتیاں (سجاوٹ کے لئے)
  13. پیسٹ کیلئے:
  14. پیاز(چھوٹا سائز) موٹا کٹا ہوا ایک عدد
  15. سبز مرچ(موٹی کٹی ہوئی) ایک عدد
  16. لیموں کا رس ایک عدد
METHOD
  • پیاز کو باریک کاٹ لیں۔ مرچوں کو آدھا کر کے بیج اور سفید حصہ نکال دیں اور ان کو لمبائی کے رخ پر باریک کاٹ لیں۔ پیاز اور کٹی ہوئی مرچوں کو ایک پیالے میں اکٹھا کر یں اور اس میں لہسن مکس کر یں۔ مشروم کاٹ کر مرچوں کے آمیزہ میں شامل کر یں۔ تیل اور پسی ہوئی مرچوں کو ایک پیالی میں یکجا کر یں اور ان کو سبزیوں کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ فرائینگ پین کو آگ پر رکھ کر اچھی طرح گرم کر یں اور اس میں سبزیوں کو 5سے6منٹ تک فرائی کر یں یہاں تک کہ مشروم اور مرچیں نرم ہو جائیں۔ نمک اور مرچ چھڑکیں۔ پیاز، سبز مرچ کو پیس کر پیسٹ بنالیں اس میں لیموں کا عرق ملائیں۔ سبزیوں کا تھوڑا تھوڑا مکسچر ہر ایک روٹی میں ڈالیں اور اسکو رول کر یں پھر انہیں تیار شدہ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Thank you for your video Sabzi bhare roll recipe and clear explanations. What type cabbage do you use? If I added shrimp to my mixture would they cook when frying?

  • Faiza, Karachi
  • Wed 18 May, 2016

Sabzi bhare roll seems perfect for health conscious people who believes in eating healthy food too. Sabzi bhare roll can comprise of any of our favorite veggies or only the ones listed here.

  • Saleha, Karachi
  • Mon 25 Apr, 2016