پین گرم کرکے اس میں تمام سوکھے ثابت مصالحے ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں ایک کھانےکا چمچ تیل، ہری مرچ، باریک کٹی پیاز، ادرک لہسن، لال مرچ پاؤڈر اور تازہ ہلدی شامل کریں۔ ساتھ ہی میدہ ڈال کر بھون لیں۔ تمام سبزیاں اور ٹماٹر ڈال کر شامل کریں اور ڈھک کر چھوڑ دیں۔ جب سبزیاں نرم ہوجائیں اور ٹماٹر گل جائیں تو پانی شامل کرلیں۔ گریوں گاڑھی ہوجانے پر بریڈ یا چاول کے ساتھ سرو کریں۔