Safedi Besan Omeletterecipe in Urdu

Safedi Besan Omeletterecipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Safedi Besan Omeletterecipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Safedi Besan Omeletterecipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2732

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

faiza from khi
سفیدی اور بیسن کا آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے کی سفیدی دو عدد
  2. بیسن ایک کھانے کا چمچ
  3. ہری پیاز کے پتے دو کھانے کے چمچ
  4. باریک کٹی ہری مرچ دو عدد
  5. ہرا دھنیا تھوڑا سا
  6. کُٹی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. تازہ دودھ دو کھانے کے چمچ
  9. تیل دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • انڈے کی سفیدی میں بیسن اور تازہ دودھ ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  • پھر فرائنگ پین کو گرم کریں اور اس پر تھوڑی سی چکنائی لگا کر تیار کی ہوئی سفیدی پھیلا کر ڈالیں۔
  • اب اس پر باریک کٹی ہری مرچ، تھوڑا سا ہرا دھنیا، ہری پیاز کے پتے اور کُٹی کالی مرچ پھیلا کر ڈال دیں۔
  • پھر اسے دونوں طرف سے اُٹھا کر ایک رول کی شکل بنائیں اور پھر اتار لیں۔ آخر میں اسے براؤن بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions