Sea Foods Lunch Recipe in Urdu

Sea Foods Lunch Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sea Foods Lunch Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sea Foods Lunch Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

953

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

javeria from khi
سی فوڈ لنچ (INGREDIENTS)
  1. اُبلی ہوئی میکرونی ۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھائی پیکٹ
  2. چوپڈ پران ۔۔۔۔۔۔۔200گرام
  3. چوپڈ فش ۔۔۔۔۔۔۔۔200گرام
  4. اونج ۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
  5. نمک ۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
  6. لہسن کا پیسٹ ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچہ
  7. پسی کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
  8. اوریگانو ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
  9. مایونیز ۔۔۔۔۔۔۔۔چار کھانے کے چمچے
  10. فریش کریم ۔۔۔۔۔چار کھانے کے چمچے
  11. کٹے ٹماٹر۔۔۔۔۔۔دو عدد
  12. کٹی شملہ مرچ ۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد
  13. کٹے پارسلے ۔۔۔۔۔۔چوتھائی گٹھی
  14. ٹومیٹو کیچپ ۔۔۔۔۔۔۔۔تین کھانے کے چمچے
  15. تیل ۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • پہلے چوتھائی پیکٹ میکرونی کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں ۔ اب 200گرام مچھلی اور 200گرام جھینگوں کو چوپڈ کرلیں۔ پھر کڑاہی میں تیل گر م کرکے ایک چائے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ ، مچھلی اور جھینگے شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں ۔ پھر ان میں دو عدد کٹے ٹماٹر ، ایک عدد کٹی شملہ مرچ ، چوتھائی گٹھی کٹے پارسلے ، آدھ چائے کا چمچہ اوریگانو اور ایک عدد اورنج کو گودا شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں۔ اب ان میں حسب ذائقہ نمک ، 1/2چائے کا چمچہ پسی کالی مرچ ، اُبلی ہوئی میکرونی ، تین کھانے کے چمچے ٹومیٹو کیچپ ، چار کھانے کے چمچے فریش کریم اور چار کھانے کے چمچے مایونیز ڈال کر مکس کرلیں اور گرم گرم سرو کریں ۔
Reviews & Discussions