Seeb Ka Halwa Recipe in Urdu

Seeb Ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Seeb Ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Seeb Ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

12445

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nida from Karachi
سیب کا حلوا (INGREDIENTS)
  1. عام سیب آدھ کلو
  2. چینی آدھ کلو
  3. گھی ڈیڑھ پاؤ
  4. بالائی ایک پاؤ
  5. کھویا آدھ پاؤ
  6. گری بادام آدھ چھٹانک
  7. پستہ چار تولے
  8. کشمش چار تولے
  9. سبز الائچی چند عدد
  10. کیوڑہ ایک بڑا چمچ
METHOD
  • سیب کو چھیل کر کدوکش کر لیں، اور ایک پتیلے میں ڈال کر مدہم آنچ پر رکھ دیں۔ گل جانے پر بالائی اور کھوئے کو پھینٹ کر چینی سمیت ڈال دیں چمچ ہلاتے رہیں شیرہ جذب ہو جائے اور ساری اشیاء یک جان ہو جائیں تو گھی میں سبز الائچی کے دانے بھون کر ڈال دیں پستہ اور کشمش بھی بھونیں حلوا اچھی طرح بھنا جائے اور گھی چھوڑ نے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں ۔ چند لمحے ڈھکن پڑا رہنے دیں۔ اور بعد میں طشتری میں ڈال کر پستہ بادام چھڑکیں، چاندی کے ورق لگائیں اور حسب ذوق سنوار بنا کر کھانے کے لئے تیار کر لیں۔
Reviews & Discussions