Seekh Kabab Paratha Roll Recipe In Urdu

Seekh Kabab Paratha Roll Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Seekh Kabab Paratha Roll Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Seekh Kabab Paratha Roll Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Seekh Kabab Paratha Roll Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:25 - 00:35

comments Comments

0

reviews Views

1022

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mahnoor from karachi
سیخ کباب پراٹھا رول (INGREDIENTS)
  1. چکن قیمہ_____ 700 گرام
  2. سیخ کباب مصالحہ_____ 1 عدد
  3. سبز دھنیا_____ 5 گرام
  4. پودینہ_____ 5 گرام
  5. پیاز_____ 15 گرام
  6. قصوری میتھی_____ 5 گرام
  7. کھانے کاتیل_____ 3 کھانے کے چمچ
  8. مائیو نیز_____ 6 کھانے کے چمچ
  9. وائٹ پیپر پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  10. لیموں کا رس_____ 1 کھانے کا چمچ
  11. کریم_____ 2 کھانے کے چمچ
  12. پراٹھا_____ 4 عدد
  13. املی سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
  14. بند گوبھی_____ 10 گرام
  15. گرین چلی سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
  16. بٹر پیپر_____ 4 عدد
METHOD
  • ایک باؤل میں چکن قیمہ لیں اور اس میں سیخ کباب مصالحہ، سبز دھنیا ،پودینہ ،پیاز اور قصوری میتھی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے ایک گھنٹہ فریج میں رکھ دیں ۔ اب تیار شدہ قیمے کے کباب بنا لیں ۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں تیار کیے ہوئے کباب ڈا ل کر فرائی کرلیں یا انگیٹی میں کوئلوں پے تیّار کر لیں ۔ اب ایک برتن میں مائیونیز لیں اور اس میں وائٹ پیپر پاؤڈر ،لیموں کا رس اورکریم ڈال کر سوس تیار کر لیں ۔ اب ایک پراٹھا لیں اور اس پر تیار کیا ہوا سوس ڈال کر تیار شدہ کباب ،املی سوس ،پیاز سلائس ،بند گوبھی ڈال کر بٹر پیپر میں لپیٹ کر رول کر لیں ۔ آپکا مزیدار سیخ کباب پراٹھا رول تیار ہے ۔
Reviews & Discussions