Semolina Omelette Recipe in Urdu

Semolina Omelette Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Semolina Omelette Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Semolina Omelette Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1796

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sonia from khi
انڈہ آملیٹ سوجی کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. سوجی دو کھانے کے چمچ
  2. انڈے چار عدد
  3. پیاز ایک عدد
  4. ہری مرچ پانچ عدد
  5. پانی حسبِ ضرورت
  6. نمک حسبِ ذائقہ
  7. لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  8. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. دھنیا پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  10. تیل حسبِ ضرورت
  11. ہرا دھنیا تھوڑا سا
METHOD
  • بلینڈر میں پیاز اور ہری مرچ تھوڑا سا پانی ڈال کر پیس لیں۔
  • پہلے پین میں سوجی کو ہلکی آنچ پر تھوڑا سا بھون لیں۔
  • اب اس میں تین کھانے کے چمچ تیل، پیاز کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا مزید بھون لیں۔
  • پھر اس میں لال مرچ، نمک، ہلدی اور دھنیا پاؤڈر شامل کرکے مکس کرلیں۔
  • اب اس میں انڈے اور ہرا دھنیا شامل کرکے پکا لیں۔
  • مزے دار انڈا سوجی تیار ہے سرو کریں۔
Reviews & Discussions