Shab Daig Recipe in Urdu

Shab Daig Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Shab Daig Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shab Daig Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

9276

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ayman from Faisalabad
شب دیگ (INGREDIENTS)
  1. مٹن نلی والا ۵۰۰ گرام
  2. اُبلے ہوئے شلجم ۲۵۰ گرام
  3. نمک حسبِ ذائقہ
  4. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  5. کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  7. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  8. دہی تین کھانے کے چمچ
  9. گھی آدھا کپ
  10. پیاز آدھا
  11. دار چینی، بڑی ایلایچی، چھوٹی ایلایچی ۲،۲ عدد
  12. ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. ہری مرچ دو عدد
  14. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کاچمچ
  15. ٹماٹر تین عدد
  16. گرم پانی ڈھائی کپ
METHOD
  • ایک برتن میں مٹن ،نمک، لال مرچ پیسی ہوئی،کالی مرچ پیسی ہوئی،دھنیا پاؤڈر،ہلدی اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھیں۔ اب پکانے والے برتن میں گھی ،پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں اب دار چینی، بڑی ایلایچی، چھوٹی ایلایچی، ثابت زیرہ اور ہری مرچ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور تیار کیا ہوا مٹن ، ٹماٹر ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لیے بھونائی کر لیں۔ بھونائی کے بعد گرم پانی ڈال کر تیس سے پینتیس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم دیں۔دم دینے کے بعد پانچ سے سات منٹ کے لیے بھونائی کر لیں اور اُبلے ہوئے شلجم ڈال کر ملا لیں۔ آپکا مزے دار مٹن شب دیگ تیار ہے۔
You may also like
Reviews & Discussions

Recipes posted point wise makes it easier for new learners like me to follow it properly and get the desired results. Similarly, this Shab Daig recipe listed step by step makes my cooking fun.

  • Maheena, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016