Shaljam Gosht

Shaljam Gosht is regarded among the popular dishes. Read the complete Shaljam Gosht with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shaljam Gosht from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Shaljam Gosht

Person Person

5

time Time

1:00 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1272

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
شلجم گوشت (INGREDIENTS)
  1. کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
  2. پیاز_____ 1عدد
  3. مٹن_____ 700g
  4. ادرک لہسن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
  5. ٹماٹر_____ 3-4عدد
  6. نمک_____ حسبِ ضرورت
  7. لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  8. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
  9. پانی_____ 3کپ
  10. شلجم_____ آدھ کلو
  11. دھنیا پاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
  12. گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
  13. ہری مرچیں_____ 3-4عدد
  14. سبز دھنیا_____ 3-4کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر 2-3منٹ بھون لیں۔
  • پھر اس میں مٹن اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر 6-8منٹ پکا لیں۔
  • اب اس میں ٹماٹر، نمک، کٹی لال مرچ،ہلدی اور لال مرچ پاؤڈرڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
  • پھر پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر 6-8منٹ پکائیں۔
  • اب شلجم ، دھنیا پاؤڈراورگرم مصالحہ ڈال کر تیز آنچ پر 5-6منٹ پکائیں۔
  • پھراس میں پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر 12-15منٹ پکا لیں۔
  • اب چولہا بند کر کے دھنیاڈالیں اور ایک منٹ کے لئے ڈھکن سے ڈھانپ کر رکھیں۔
  • گرم گرم روٹی ،نان یا چاول کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions