Shami Kabab Ghotala

Shami Kabab Ghotala is regarded among the popular dishes. Read the complete Shami Kabab Ghotala with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Shami Kabab Ghotala from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

1808

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

aqsa from khi
شامی کباب گھوٹالہ (INGREDIENTS)
  1. تیل آدھا کپ
  2. پیاز ایک کپ آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی
  3. ٹماٹر ایک کپ کٹے ہوئے
  4. شامی کباب آٹھ عدد فرائی کیے ہوئے
  5. انڈے آٹھ عدد پھینٹے ہوئے
  6. ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  7. نمک حسب ذوق
  8. لال مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی
  9. زیرہ ایک چائے کا چمچ بھنا اور کٹا ہوا
  10. ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ
  11. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  12. گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  13. کلچے سرونگ کے لئے
METHOD
  • ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر اس میں پیاز کو ساتے کرلیں۔
  • اب اس میں ٹماٹر، لال مرچ، زیرہ، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، کالی مرچ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں اور تیل الگ ہوجائے۔
  • شامی کباب کو اچھی طرح پیس لیں اور کڑاہی میں ڈال دیں۔
  • اب اس میں انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • پھر ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر ڈش میں نکال لیں۔
  • مزیدار شامی کباب گھوٹالہ تیار ہے گرم گرم کلچوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions