Singaporian Murghi Recipe in Urdu

Singaporian Murghi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Singaporian Murghi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Singaporian Murghi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8642

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Humeera from Karachi
سنگاپورین مرغی (INGREDIENTS)
  1. مرغی ( بغیر ہڈی ) ----- 200 گرام
  2. میدہ ------ 200 گرام
  3. مکھن ------ 2 کھانے کے چمچ
  4. انڈے ----- 2 عدد
  5. شملہ مرچ ------ ایک عدد
  6. پیاز ----- ایک عدد
  7. مایونیز ---- چار کھانے کے چمچ
  8. نمک ---- حسب ذائقہ
  9. تیل ------ تلنے کے لیے
METHOD
  • میدہ میں ایک انڈہ٬ نمک٬ مکھن اور پانی شامل کر کے سخت آٹا گوندھ کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں- آٹے کے دو پیڑے بنا کر میدہ لگاتے ہوئے روٹیا بیل لیں اور گلاس کی مدد سے ہر روٹی میں سے پانچ روٹیاں کاٹ لیں- مرغی ابال کر چوپ کر لیں اور ساری سبزیوں کو بھی چوپ کر لیں- ایک پیالے میں مرغی٬ سبزیاں٬ مایونیز اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملا لیں- پانچ روٹیوں کے درمیان آمیزہ رکھیں- ایک انڈے کو پھینٹ کر روٹی کے کناروں پر لگائیں٬ دوسری روٹیوں کو اوپر رکھ کر کنارے کانٹے کی مدد سے بند کردیں- کڑاہی میں تیل گرم کر کے سنگاپورین مرغی سنہری رنگ آنے تک تل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں-
Reviews & Discussions