Sooji Halwa Recipe in Urdu

Sooji Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sooji Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sooji Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:04 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7625

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

aiman jawed from
سوجی کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. سوجی۔۔۔۔۔۔ایک پیالی
  2. چینی۔۔۔۔۔2/1 پیالی/ ایک کھانےکا چمچہ
  3. تازہ دودہ۔۔۔۔۔۔2/1 پیالی
  4. لونگیں۔۔۔۔۔4 عدد
  5. چھوٹی الائیچی۔۔۔۔۔4 عدد
  6. زردے کا رنگ۔۔۔۔۔4/1 چائےکا چمہ
  7. پانی۔۔۔۔۔2/1 پیالی
  8. تیل۔۔۔۔۔2 کھانے کے چمچے
  9. بادام، پستے(باریک کئے ہوئے)4/1 پیالی
METHOD
  • سوجی کو فرائی پین میں ہلکا سا بھون کر نکال لیں۔ الائچیوں کو ایک کھانےکے چمچے چینی کے ہمرا پیس لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں پیسی ہوئی الائچی اور لونگیں بھونیں، اس میں باقی چینی، پانی اور زردے کا رنگ شامل کا رنگ شامل کرکے چند منٹ پکائیں۔ ابال آنے لگے تو اس میں سوجی اور دودہ ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔ آمیزہ گاڑھا ہونے لگےتو کنارہ چھوڑنے تک بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بادام، پستے سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions