Spaghetti Beef Flat Recipe in Urdu

Spaghetti Beef Flat Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spaghetti Beef Flat Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spaghetti Beef Flat Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8942

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rukhsana from Karachi
اسپیگیٹھی بیف فلیٹ (INGREDIENTS)
  1. بیک پارلر اسپیگیٹھی ایک پیکٹ
  2. گوشت (پارچے بنوالیں) ایک کلو
  3. پنیر(کدوکش کر لیں) 40گرام
  4. لہسن کے جوے(پیس لیں) 6عدد
  5. رائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  6. پیپر یکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  7. تیل حسب ضرورت
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  10. پیاز(چوپ کر لیں) ایک عدد
  11. مشروم(سلائس کر لیں) 200گرام
  12. تھائم (چوپ کر لیں) دو چائے کے چمچے
  13. چائنیز نمک چائے کا چمچہ
  14. شکر چائے کا چمچہ
  15. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
  16. دہی چار کھانے کے چمچے
  17. بیک پارلر چلی سوس دو کھانے کے چمچے
  18. بیک پارلر سویا سوس دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • بیک پارلر اسپیگیٹھی کو نمک ملے ابلتے پانی میں 5-7منٹ کے لئے ابال لیں۔ یہاں تک کہ ایک کنی رہ جائے اس کے بعد چھلنی میں ڈال کرگرم پانی گرا کر ٹھنڈا پانی گزار دیں اور اس میں 1کھانے کا چمچہ تیل ملا کر اسپیگیٹھی کو ایک پیالے میں نکال لیں۔ گوشت پر نمک ، لہسن رائی اور پیپر یکا پاؤڈر ڈال کر خوب ملیں اور گرم تیل میں ہر طرف سے سنہرا ہونے تک تل لیں۔ اب گوشت کو ایک چھوٹے روسٹنگ پین میں نکال لیں۔ اس میں تیل گرم کر کے پیاز، مشروم اور تھائم کوڈال کر تلیں جب براؤن ہونے لگے تو آنچ سے اتار کر اس میں لیموں کا رس ، دہی، بیک پارلر چلی سوس، بیک پارلر سویا لیں۔ اس میں تیل گرم کر کے پیاز، مشروم اور تھائم کو ڈال کر تلیں جب براؤن ہونے لگے تو آنچ سے اتار کر اس میں لیموں کا رس، دہی، بیک پارلر سویا سوس، شکر، چائنیز نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ملائیں اور اس کو گوشت پر ڈال دیں۔ گوشت کو پہلے سے گرم اوون میں 160Cپر رکھ کر تقریباً ایک گھنٹہ 10منٹ تک روسٹ کر یں۔ سرونگ پلیٹ میں نکال کر اس میں بوائل کی ہوئی بیک پارلر اسپیگیٹھی ڈال کر مکس کر یں اور پنیر چھڑک کر مزید پانچ منٹ تک بیک کر یں۔ مزیدار اسپیگیٹھی بیف فلیٹ تیار ہیں، گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions