Special Veg Paratha

Special Veg Paratha is regarded among the popular dishes. Read the complete Special Veg Paratha with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Special Veg Paratha from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Special Veg Paratha

Person Person

7 persons

time Time

0:35 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

2401

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
اسپیشل ویگ پراٹھا (INGREDIENTS)
  1. گندم کا آٹا_____ 3کپ
  2. نمک_____ آدھا چائے کا چمچ
  3. کھانے کا تیل_____ 2-3کھانے کے چمچ
  4. پانی_____ حسبِ ضرورت
  5. کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
  6. ذیرہ_____ 1چائے کا چمچ
  7. سونف_____ آدھا چائے کا چمچ
  8. ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
  9. ہری مرچیں_____ 2-3عدد
  10. پالک_____ 1اور آدھا کپ
  11. گوبھی_____ 1کپ
  12. گاجریں_____ 1کپ
  13. ابلے اور میشڈ آلو_____ 2کپ
  14. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  15. کٹی لال مرچ_____ 1کھانے کا چمچ
  16. چاٹ مصالحہ_____ 1اور آھا چائے کا چمچ
  17. کلونجی_____ آدھا چائے کا چمچ
  18. دھنیے کے پتے_____ 2-3کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک باؤل میں گندم کا آٹا، نمک، کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں۔
  • اب ڈو کی سائیڈوں پر آئل لگا کر بیس سے پچیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔
  • ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں سونف، ادرک لہسن پیسٹ اور ہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
  • اب اس میں گوبھی اور گاجریں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چار سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
  • پھر ا س میں ابلے اور میشڈ آلو ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب اس میں نمک، کٹی لا ل مرچ، چاٹ مصالحہ، کلونجی اور دھنیے کے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • پھر ڈو کا پیڑا بنا کر بیل لیں اور اس میں تیار کی ہوئی فلنگ رکھ کر بند کر لیں اور دوبارہ بیل لیں۔
  • اب ایک گرم توے پر پرا ٹھا ڈال کر تھوڑا سا گھی ڈالیں اور دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح پکا لیں۔
  • پھر اس پراٹھا کو رائتہ یا چائے کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions